the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
روس،24فروری(ایجنسی) روسی صدر ولادی میر پوتین نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بدھ کے روز ٹیلی فون پر شام کی صورت حال پر بات چیت کی ہے اور انھیں امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی سے متعلق طے پائے سمجھوتے کی تفصیل سے آگاہ کیا ہے۔



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ''سعودی عرب کے فرمانروا نے اس سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے اور روس کے ساتھ مل کر اس کو عملی جامہ پہنانے پر آمادگی ظاہر کی ہے''۔ دونوں لیڈروں نے اس سلسلے میں روابط جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.